لاہور (اے بی این نیوز) راناثنااللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے پرامن احتجاج کی توقع نہیں کی جاسکتی۔ آج خیبرپختونخوامیں پرامن احتجاج ہوا، شیلنگ نامناسب عمل ہے۔
پیپلزپارٹی کے کارکن اورکے پی کے عوام کرپشن کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔
آج کے پی میں پرامن احتجاج ہوا،شیلنگ نامناسب عمل ہے۔ پیپلزپارٹی کے کارکن اورکے پی کے عوام کرپشن کیخلاف احتجاج کررہے تھے۔ پی ٹی آئی کہتی ہے احتجاج کاحق ہوناچاہئے،دوسروں کو بھی یہ حق دیناچاہئے۔
مزید پڑھیں :ملک بھر میں کل سے تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان،جا نئے تفصیلات