اہم خبریں

حکومت کا اضافی بجلی استعمال کے سرپلس پاور پیکیج لانے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) حکومت کا اضافی بجلی استعمال کے سرپلس پاور پیکیج لانے کا فیصلہ۔ پاور پیکیج ذرعی اور انڈسٹریل صارفین کے لیے لایا جائے گا،ذرائع کے مطابق
اضافی پیکیج استعمال پر 8سینیٹ کا مراعاتی ریٹ تجویز۔
اسلام آباد:سرپلس پاور پیکیج کا دورانیہ 3سال تجویز کیا گیا۔ اسلام آباد:اس حوالے سے دیگر تجویز پر بھی غور کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں :دہشتگرد نہ پختون نہ اسلام کے نمائندے، یہ ہندوستان کے پیروکار ہیں، ترجمان پاک فوج

متعلقہ خبریں