اہم خبریں

پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزہفتہ24مئی 2025 موسم کیسا رہے گا؟؟؟

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئندہ 24سے 36 گھنٹوں کے دوران آند ھی /جھکڑ/گرج-چمک /ژالہ باری اور تیز/موسلادھار بارش کے باعث کمزور انفراسٹرکچر (بجلی کے کھمبے، درخت، گاڑیاں، سولر پینل وغیرہ) کو نقصان کا اندیشہ۔

ہفتہ کے روز کشمیر ، خیبرپختونخوا ، اسلام آباد، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش/ ژالہ باری کی توقع۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔

اتوار کے روز کشمیر ، خیبرپختونخوا ، اسلام آباد، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش/ ژالہ باری کی توقع۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔تا ہم شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش:بلوچستان: لسبیلہ 05، بار خان اور سبی میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : سبی51، دادو 50، موہنجوداڑہ ، جیکب آباد اور شہید بینظیر آباد میں 49ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہفتہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھار بارش/ژالہ باری کی بھی توقع۔
اتوار کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھار بارش/ژالہ باری کی بھی توقع۔
مزیدپڑھیں: لاہورقلندرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو95رنزسےشکست دےدی

متعلقہ خبریں