اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی معیشت کو بچائیں اور عوام کو ریلیف دیں،یہی ہمارا مطالبہ ہےآپ آئی ایم ایف کی طرف نہیں جاتے تو کسی دوسری طرف جاتےانتخابات ہمارے لئے اہم ہیںالیکشن ہو جائیں گے آج نہیں تو کل ہو جائیں گے،ہونے بھی چاہئیںسب سے اہم یہ ہے کہ کون اس ملک کو بچائے گااین ایف سی ایوارڈ نہیں ہورہا اس کے لئے سیاسی اتفاق رائے کی ضرورت ہےجہاں عمران خان موجود ہوں وہاں اتفاق رائے کہاں سے آئے گا،سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا اور عوامی نیشنل پارٹی کےرکن قومی اسمبلی امیر حیدر خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ شہباز شریف جب میثاق معیشت کی بات کی تو ان لوگوں نے ان کا مذاق اڑایاچارٹر آف اکانومی اور چارٹر آف ڈیموکریسی کی ضرورت ہےآگ غیروں کی لگائی ہوئی ہے،جل ہم رہے ہیںدہشت گردی کا نشانہ بھی پختون بنا اور دہشتگرد بھی پختون کو کہا گیا۔