اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت سالانہ 35 ارب روپے کی بجلی سبسڈی آزادکشمیر کو دے رہی تھی،پاور ڈویژن نے آزادکشمیر کی بجلی ٹیرف 16 روپے یونٹ طے کرکے معاہدہ کا ڈرافٹ آزاد کشمیر حکومت کو بھیج دیا،وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کیلئے بجلی کی قیمت K-Electric کے مطابق کردی۔















