اہم خبریں

عمران خان کے لگائے گئے پودوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا پی ٹی آئی کی روایت ہے۔ اسلام آباد:صدر مملکت کا خطاب اچھا تھا۔ دہشت گردی کے خلاف روزانہ فوجی جوان شہید ہورہے ہیں۔
اسلام آباد:آپریشن جاری ہے فوج کو کامیابی مل رہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے لگائے گئے پودوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ پی ٹی آئی نے دہشت گردوں کو لاکربسایا ہے۔
اسلام آباد:پی ٹی آئی دہشتگردوں کی اتحادی بنی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں :توشہ خانہ ٹو کیس میں اڈیالہ جیل میں کل ہونے والی سماعت منسوخ

متعلقہ خبریں