گجرات ( اے بی این نیوز ) نواحی علاقے میانہ چک میں نامعلوم افرادکی فائرنگ،6افرادقتل کر دیئے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق مقتولین کی عمریں25سے35سال کےدرمیان ہیں۔
مقتولین میں35سالہ رخسار،33سالہ جاوید،30سالہ زاہداورزنیرشامل ہیں۔
مقتولین میں26سالہ مبشراورایک نامعلوم نوجوان شامل۔ فائرنگ واقعہ کی مختلف پہلوؤں سےتحقیقات کررہےہیں۔ فائرنگ کاواقعہ دیرینہ د شمنی کاشاخسانہ ہے۔
ڈی پی او کےہمراہ پولیس کی بھاری نفری جائےوقوعہ پرپہنچ گئی۔
مزید پڑھیں :حکومتی اقدامات سے مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے،رانا ثنااللہ















