نایئجر(نیوزڈیسک)نائیجیریا سے امریکہ جانیوالا مسافر طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث دوران پرواز ہوا میں ہچکولے کھانے لگا ، عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے کے شدید جھٹکوں سے 40 کے قریب مسافر زخمی ہوگئے
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ واپس نائیجیریا میں ہنگامی لینڈنگ کرنے پر مجبور ہوگیا۔دوران پرواز اچانک نیچے جانے پرطیارے میں شدید جھٹکوں کے سبب 40 مسافر زخمی ہوگئے جب کہ جہاز کے ہچکولے کھانے اور مسافروں کی چیخ و پکار کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق طیارے میں 245 مسافروں سمیت عملے کے 11 افراد سوار تھے۔
TRAUMA AS PASSENGER NARRATES THEIR NEAR DEATH EXPERIENCE ON UNITED AIRLINES
Please thank God for me. Last night we had a harrowing experience on United flight from Lagos to Washington, DC.
The plane was spiraling out of control, lost its navigational and other tools.
We had… pic.twitter.com/llEtuSqqLV
— HBones Media (@HbonesMedia) January 26, 2025
پاکستان ریلوے کا آئندہ چند ماہ میں 15 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ