اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آبادکےمختلف علاقوں میں بونداباندی ۔ ہلکی بوندا باندی ہو نے کی وجہ سے کچھ موسم خوشگوار ہو گیا تاہم معمولی بوندا باندیم ہو نے کے بعد یہ سلسلہ رک گیا۔ بارش نہ ہو نے کی وجہ سے اس وقت گکے اور کھابسی کیک تکلیف عام ہو رہی ہے ۔ امکان اس بات کا ہے کہ بارش ہو گی۔ موسم سرما کی باقاعدہ بارش نہیں ہو ئی اسی وجہ سے ابھی تک باقاعدہ سردی کا آغاز نہیں ہو پایا جیسے ہی باقاعدہ بارش ہو ئی تو یہ موسمی بیماریاں بھی دم توڑ جائی گی اور پھر سردی کا بھی آغاز ہو جا ئے گا۔
مزید پڑھیں :اسرائیل فلسطین کوصفحہ ہستی سےمٹاناچاہتاہے،غزہ ترجمان جلال الفرا