اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایک اور بڑا حکم آگیا ۔ چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کی تعیناتی کالعدم قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا
مزید پڑھیں :ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری ،پاکستان میں کس کو دعوت نامہ کس کو ملا،حکومت پریشان ہو گئی،جا نئے تفصیل