اہم خبریں

مریم نواز شریف کی قومی سیاسی منظر نامے پر دوبارہ انٹری، حمزہ شہباز شریف پارٹی سیاست سے آوٹ

اسلام آباد(وقائع نگار  ) مریم نواز شریف کی قومی سیاسی منظر نامے پر دوبارہ انٹری، حمزہ شہباز شریف پارٹی سیاست سے آوٹ ہو گئے،مریم نواز شریف کی واپسی کے اعلان نے مسلم لیگ ن کی صفوں میں ہلچل مچا دی ہےوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب مریم نواز شریف کا استقبال کرنے دوبئی روانہ ہو گئی مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف دوبئی میں قومی اور بین الاقوامی میڈیا سے بات جیت کریں گی،غیر ملکی میڈیا سے انکے انٹرویوز کا پلان بھی چاک آوٹ کیا گیا ہے، مریم نواز شریف 28 جنوری کو دوبئی سے لاہور پہنچیں گی۔

متعلقہ خبریں