تہران (نیوز ڈیسک )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پیر کے روز کہا کہ اسرائیلی رہنماؤں کے لیے سزائے موت جاری کی جانی چاہیے نہ کہ گرفتاری کے وارنٹ۔
ان کا یہ تبصرہ اس وقت سامنے آیا جب بین الاقوامی فوجداری عدالت نے جمعرات کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو، ان کے سابق دفاعی سربراہ اور حماس کے رہنما ابراہیم المصری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔
مزید پڑھیں: اٹک، تحریک انصاف کے کئی قافلے کٹی پہاڑی کے درمیان پھنس گئے