اسلام آباد( اے بی این نیوز )مولانافضل الرحمان اورپی ٹی آئی وفدکی ملاقات ختم ہو گئی۔پی ٹی آئی وفدمولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ سےروانہ ہو گیا۔ وفدمیں بیرسٹرگوہر،اسدقیصر،سلمان اکرم راجہ،علی ظفر ،حامدرضاشامل تھے۔ اسدقیصر نے کہا کہ
آئینی ترامیم پربات چیت جاری رکھنےکافیصلہ ہواہے۔ صاحبزادہ حامدرضا مشاورت کاعمل جاری ہےکچھ دیر بعد واپس آئیں گے،
مزید پڑھیں :لانگ مارچ کے دوران ہونے والی توڑ پھوڑ کے کیس،عمران خان اور علی امین گنڈا پور کو بری کر دیا گیا