اہم خبریں

علی امین ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتے رہے،خواجہ آصف کا دعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) خواجہ آصف نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں رہنا چاہتا،اپنی پارٹی کو بتادیا۔ کسی پارٹی کا نہیں،ایوان کا بیانیہ بنانے کیلئے کمیٹی بنائی گئی تھی۔
اپوزیشن نے کمیٹی کو پارٹی کے بیانیے کیلئے استعمال کیا۔
علی امین ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتے رہے۔ گنڈاپور جیسی شخصیت پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔ سابق حکومت نے پارلیمنٹ کو اسٹیبلشمنٹ کے پاس یرغمال رکھا تھا۔
ماضی کو ختم کرنا ہے تو معذرت اورپشیمانی کا اظہار کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیں :آئینی ترمیم نمبر گیم کیا ہے؟پی ٹی آ ئی سے کون کون غداری کر ے گا؟مولانا فضل الرحمان اہم،چوز اینڈ پک کا قانون؟

متعلقہ خبریں