کراچی( اے بی این نیوز )کراچی پورٹ ٹرمینل سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ۔ وزیراعلیٰ سندھ کی محکمہ بلدیات کو منصوبے کو حتمی شکل دینے کی ہدایت۔ اجلاس سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا سندھ حکومت اپنے وسائل سے سڑک بنائے گی۔
پراجیکٹ کیلئے ایک اعشاریہ 7ارب روے مختص کردیئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ستمبر 2024 تک ٹیکنالوجی پارک کا معاہدہ کرنے کی ہدایت۔ ماربل سٹی منصوبہ کو مکمل کرنے میں کافی تاخیر ہونے پروزیراعلیٰ برہم۔ منصوبے پر ہر صورت عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں :نئے آئی پی پیز کے بعد کیپسٹی پے منٹ میں 2 ہزار 142 ارب روپے کا اضافہ















