اسلام آباد (اے بی این نیوز)رہنمامسلم لیگ(ن)جاویدلطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف چارج شیٹ2013میں دھرنےدلوانےوالوں کوکررہےہیں۔ حالیہ الیکشن میں بھی سہولت کاری ہوئی ان کےنام بھی سامنےآنےچاہئیں۔
حالیہ الیکشن میں فارم47دونوں طرف چلاہے۔ اسحاق ڈارہی بتاسکتےہیں کہ فیض حمیدنےان کیساتھ کیاغلط کیاتھا۔ سمجھتاہوں جس وقت ناانصافی ہوئی تھی اس وقت بولناچاہیےتھا۔
9مئی میں ملوث لوگوں کی گرفتاری میں بھی پک اینڈچوڑکیاگیا۔
9مئی کےملزمان کوسزائیں دیناکیاحکومت کاکام تھا۔ موجودہ حکومت کےپاس اکثریت نہیں ہے۔ ہواکاایک جھونکاسخت آجائےتویہ حکومت چلی جائےگی۔
مزید پڑھیں :جمائما خان نے بڑا فیصلہ کر لیا، مخالفین پریشان، جانئے کون سا قدم اٹھا یا