اہم خبریں

جمائما خان نے بڑا فیصلہ کر لیا، مخالفین پریشان، جانئے کون سا قدم اٹھا یا

لندن (  اے بی این نیوز   )جمائما خان نےپاکستان سےآنےوالی تمام ای میلزبلا ک کردیں۔جمائماخان نے کہا کہ پاکستانی سیاست ایساتحفہ ہےجوملک چھوڑنےکے20سال بعدبھی پیچھاکررہاہے۔
ہراساں کیےجانےکی وجہ سےپاکستان سےآنےوالی ای میلزبلاک کیں۔
پی ٹی آئی کےمایوس مخالفین آن لائن ہراساں کرنےکی مہم میں شامل ہیں۔ صرف وی پی این استعمال کرنےوالی میری ٹوئٹ دیکھ سکیں گے۔

مزید پڑھیں :قرضے لینے کی دوڑ،شہباز حکومت کا پہلا نمبر،31 ہزار363 ارب روپے کا تاریخی اضافہ

مزید پڑھیں :محکمہ موسمیات نے مون سون کا نیا الرٹ جاری کردیا

متعلقہ خبریں