اہم خبریں

9مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔9مئی کو جو کچھ ہوا س کی شفاف انکوائری کرائی جائے۔
پی ٹی آئی کا ہر کارکن ظلم برداشت کرسکتا ہے۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا تحریک انصاف کا نام مٹ نہیں سکتا۔بانی پی ٹی آئی نے 9مئی کے حوالے سے کوئی اعتراف نہیں کیا۔

مزید پڑھیں :حکومت نے تاجر دوست اسکیم کا دائرہ 6 کے بجائے 42 شہروں تک بڑھا دیا

متعلقہ خبریں