اہم خبریں

ہم سب عمران خان کے سپاہی ہیں،شہر یار آفریدی، جب اڈیالہ آتے ہیں ہماری تذلیل کی جاتی ہے،شبلی فراز

راولپنڈی (اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی راہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم جب یہاں آتے ہیں ہماری تذلیل کی جاتی ہے۔
یہ تذلیل بنیادی طور پر پاکستان کے عوام کی ہے۔
عزت اور ذلت دینے والا اللہ ہے ۔
ڈی سی سے جلسے کی اجازت مانگی تو عامر مغل کو گرفتار کرلیا گیا۔
پی ٹی آئی کے رہنما شہر یار آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ
ہماری پارٹی متحدہے، ہم سب بانی پی ٹی آئی کے سپاہی ہیں۔
مخالفین ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتے۔

مزید پڑھیں :سکردو ، شدید گرمی کے باعث گلیشیئرپھٹ گیا،نواحی گائوں میں سیلاب نے تباہی مچادی

متعلقہ خبریں