اہم خبریں

کراچی ائرپورٹ پر کئی پروازیں منسوخ ، شیڈول متاثر،تفصیلات جانئے

کراچی ( نیوز ڈیسک ) کراچی سے روانہ ہونے والی کئی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔متاثرہ پروازوں میں شامل ہیں:

سیرین ایئر کی پرواز ER 503 کراچی سے اسلام آباد۔
ایئرسیال کی پروازیں پی ایف 122 اور پی ایف 126 کراچی سے اسلام آباد کے لیے ہیں۔

سیرین ایئر کی پرواز ER 822 کراچی سے جدہ۔
سیرین ایئر کی پرواز ER 523 کراچی سے لاہور۔
سیرین ایئر کی پرواز پی کے 551 کراچی سے پشاور۔
تھائی ایئرویز کی پرواز TG 341 کراچی سے بنکاک۔

ان پروازوں پر بک کرائے گئے مسافروں کو ہوائی اڈے کی اتھارٹی نے مشورہ دیا ہے کہ وہ مزید معلومات اور دوبارہ بکنگ میں مدد کے لیے متعلقہ ایئر لائنز سے رابطہ کریں۔
مزید پڑھیں: جماعت اسلامی کا آج احتجاج: ٹریفک پولیس نے پلان تیار کرلیا

متعلقہ خبریں