اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نیب کو وائٹ کالر کرائم کی تفتیش میں مشکلات پیش آ رہی تھیں۔ نیب کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریمانڈ کی مدت میں توسیع کی گئی۔ الیکشن ٹربیونلز کا قیام الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نام بھیج کر نوٹیفائی کرنے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھیں :عد التی خط پر تحفظا ت،یہ انصاف کا قتل ہے، بیرسٹر گوہر
اس طرح کی ہدایات ملیں تو آئینی ادارہ اپنے مطابق ہی چلے گا۔ الیکشن کمیشن کو اس طرح کی ہدایات مناسب نہیں تھیں۔