اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مدرز ڈے یعنی مائوں کا عالمی دن دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ہر برس مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے�۔
مزید پڑھیں: خالصتان نواز سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں چوتھا ملزم کو گرفتار
یہ دن دنیا کی تمام مائوں کیلئے وقف کیا گیا ۔ ویسے تو مائوں کی قربانیوں کو جتنا سراہا جائے اتنا کم ہے، مائیں اپنے بچوں کیلئے سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہوتی ہیں ، وہ اپنے بچوں کی دیکھ بھال دل وجان سے کرتی ہیں۔�
مائوں کا اپنے بچوں سے پیار لازوال ہوتا ہے ، انہی قربانیوں کو یاد رکھنے کیلئے آج 12 مئی کو مائوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے ، لیکن اس دن کی کیا تاریخ ہے؟ ماں کا دن ہر جگہ مائوں کی محبت ، لگن اور بے لوثی کو منانے کا ایک خاص دن ۔
یہ وقت ہے کہ ان کی تعریف،شکر گزاری اور پیار سے نوازیں ۔آئیے اسے اپنی مائوں ، دادیوں اور اپنی زندگی کی تمام ماں شخصیات کیلئے ایک زاندار دن بنائیں۔