اہم خبریں

تحریک انصاف اور جے یو آئی میں قربتیں،حکومت کی نیندیں حرام

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      ) تحریک انصاف اور جے یو آئی میں دوریاں کم ہونا شروع ہو گئیں،تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ ، ذرائع کے مطابق احتجاجی تحریک میں

مزید پڑھیں :ججز خط کیس؛ملک تقسیم ہوچکا، طے کرلیں کہ کسی طاقت کے ہاتھوں استعمال نہیں ہونگے، چیف جسٹس

شامل ہونے کیلئے مولانا فضل الرحمان کو باقاعدہ دعوت دی جائے گی،مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ اسد قیصر کی پارٹی ارکان سے رات گئے اہم مشاورت،گرینڈ الائنس میں شامل جماعتوں کے سربراہان سے بھی رابطے تیز کر دیئے گئے ،اسد قیصر نے پارٹی کی سینئر قیادت سے مشاورت مکمل کر لی ۔

مزید پڑھیں :وزیرستان :شرپسندوں کا سکول پر دھاوا ، امتحانی پیپرز کو آگ لگادی

متعلقہ خبریں