Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ کھیلیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک )وکٹ کیپر بلے باز حسیب اللہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ان فٹ کرکٹر اعظم خان کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں :وفاقی حکومت نے الیونتھ ایونیو ہائی وے کا نام بدل کر ایران ایونیو رکھ دیا
وہ صرف نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان آخری دو میچوں کے انتخاب کے لیے دستیاب ہوں گے جو لاہور میں شیڈول ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اعظم خان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل انجری کے باعث آؤٹ ہو گئے تھے۔ اس لیے حسیب اللہ کو ان کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔