اہم خبریں

مظاہرین کسی رعائت کے مستحق نہیں،سختی سے نمٹاجائیگا،ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

تہران(نیوزڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ملک میں جاری پُرتشدد مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک کی ایران کو کمزور کرنے کی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔ امن کو تہہ و بالا کرنے والے مظاہرین کے ساتھ ریاست سختی سے نمٹے گی۔

متعلقہ خبریں