ڈیرہ اسماعیل خان( نیوز ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا ہے، آئی ایس
مزید پڑھیں:پاکستانی شہریوں کو قتل کرنے کی سازش ،بھارتی وزیر دفاع کےبیان کی مذمت
پی آر کی مطابق آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق
شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک ہوئے ترجمان فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز کیخلاف
کارروائیوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ مارے جانے والے دہشتگرد شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے، دہشتگردوں کے قبضہ سے ہتھیار ، گولیاں ،دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔