اہم خبریں

عوام کا مینڈیٹ غصب کرنیوالے پاکستان میں سیاست کیلئے وبال بن چکے ،ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ترجمان پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ عوام کا مینڈیٹ غصب کرنیوالے پاکستان میں سیاست کیلئے وبال بن چکے ، حکمران ملک کے سیاسی ڈھانچہ کی تباہی کا سبب بن رہے ہیں،
مزید پڑھیں :پاور سیکٹر کے درمیان ڈائیلاگ کی ضرورت ہے ،خواجہ آصف

آمریت کی گود میں پروان چڑھنے والوں کو ملک کے مفاد عزیزنہیں،وہ رانا ثنااللہ کے بانی چیئرمین سے متعلق بیان پر ردعمل دے رہے تھے انہوں نے کہا کہعوام نےانتخابات میں پی ٹی آئی کوبھاری

مزید پڑھیں :چیف الیکشن کمشنر لندن پلان کا حصہ ، ججز معاملے پرلارجر بینچ خوش آئند، عمران خان
مینڈیٹ دیا،ادھر دوسری جانب اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکودھمکی آمیزخطوط ملنےکامعاملہ پر تحریک انصاف نےمعاملے کی فوری اورجامع تحقیقات کامطالبہ کردیابادی النظرمیں زہریلےموادپرمشتمل خطوط
مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزمنگل 2 اپریل 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

کامقصدججزکودھمکاناہے،ججزکوسپریم جوڈیشل کونسل کوخط سےدستبردارکراناہے،خطوط کی ترسیل کےبعدکارروائی کی ضرورت کئی گنا بڑھ گئی،ججزاوراہلخانہ کی سلامتی کیلئےخصوصی اقدامات کیےجائیں،چیف

مزید پڑھیں :خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی، الیکشن کمیشن عملہ سامان سمیٹ کر واپس روانہ

جسٹس عدلیہ کوخطرات سےمحفوظ بنانےکیلئےفل کورٹ بنائیں،کھلی کارروائی کےذریعےمعاملےکومنطقی انجام تک پہنچایاجائے۔

مزید پڑھیں :ٹویٹر بندش کیس، فریقین سے18 اپریل کو جواب طلب

متعلقہ خبریں