خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی، الیکشن کمیشن عملہ سامان سمیٹ کر واپس روانہ

پشاور(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی سے مخصوص نشستوں سے کامیاب امیدواروں کے حلف نہ لینے کے معاملے پر اپوزیشن کی جانب سے دائردرخواست پر الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی سے سینیٹ انتخاب ملتوی کردیئے
مزید یہ بھی پڑھیں:ستاروں کی روشنی میں آج بروزمنگل 2 اپریل 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

۔الیکشن کمیشن کا عملہ اپنا سامان سمیٹ کر واپس روانہ ہوگیا ۔ ذراءع کے مطابق الیکشن کمشنر شمشاد خان نے سینیٹ الیکشن کے التواء کا اعلان کیا۔ اپوزیشن ارکان نے سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست دی تھی ۔