اہم خبریں

نارکوٹکس کنٹرول کیلئے تین پولیس سٹیشنز بنانے کی منظوری

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیراعلیٰ پنجاب نے نارکوٹکس کنٹرول کیلئے تین پولیس سٹیشنز بنانے کی منظوری دیدی، سمگلنگ روکنے کیلئے 13 ایکسائز چیک پوسٹ قائم کرنے کا فیصلہ،اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیں :بشام واقعے پر تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنائی جائے گی، عطاء تارڑ

میں مریم نواز نے کہا ان لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے جو ٹیکس نیٹ میں نہیں ، گھروں پر ٹیکس کو معقول بنانے کی ضرورت ہے،وزیراعلیٰ کی رینٹل ویلیو اور ڈی سی ریٹ کے مطابق ٹیکس میں فرق پر رپورٹ
مزید پڑھیں :بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کل ہو گی

بنانے کی ہدایت، ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کرنے کی بھی منظوری دیدی،حکام کو موٹر وہیکلز کی رجسٹریشن پلیٹس کا بیک لاگ ختم کرنے کی ہدایت ،ایک اور اجلاس میں کیٹل مارکیٹ اور سلاٹر ہاؤس میں صرف ویکسینیٹڈ اور ٹیگ والے مویشی لانے کی پابندی پر اتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھیں :محسن نقوی سمیت پنجاب کے 7 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

متعلقہ خبریں