اہم خبریں

با نی تحر یک انصا ف اور شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری

لاہور ( اے بی این نیوز      )پنجاب کابینہ نے با نی تحر یک انصا ف اور شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی،، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا تیسرا اجلاس ، صوبائی

مزید پڑھیں :چوہدری پرویز الٰہی گر کر زخمی، کمر پرچوٹ اور بازو فریکچر ہوگیا ، ڈپٹی سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل
وزرا، مشیر، چیف سیکریٹری، انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس، کی اجلاس میں شرکت ،،اجلاس میں کابینہ نے مالی سال 2023-24 کے سالانہ بجٹ اور ضمنی بجٹ گرانٹ کی منظوری کی توثیق کردی،، اجلا س سے خطا ب میں
مزید پڑھیں :کنگ سلمان ریلیف سینٹرکے زیراہتمام آئی کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر

وزیر اعلی نے کہاکسی کی سفارش کی ہے نہ کروں گی، کسی افسر کو لگانے کے لئے نہیں کہاسرکاری ملازمت میں کرپشن، سیاسی وابستگی اور نا اہلی برداشت نہیں ہو گی۔ادھر دوسری جانب پرویز الہی ٰ جیل واش روم

مزید پڑھیں :ائیر چیف ایئر مارشل ظہیر احمد بابرکی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہئے تھی ،قمر زمان کائرہ
میں گر کر زخمی ، جیل حکام کے مطا بق گرنے سے پرویز الہی کو سر اور کمر پر چوٹیں آئیں، پرویز الہی کو فوری طور پر جیل ہسپتال عملے کی جانب سے طبعی امداد دے دی گئی،،انکشاف ڈپٹی سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی

مزید پڑھیں :لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیسز، بانی تحریک انصاف عمران خان 2 مقدمات میں بری

میڈیکل رپورٹ میں ہوا ،، لا ہور کی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت عدالت نے ملزمان کی تعداد پوری نہ ہونے پر فرد جرم عائد نہیں کی فرد جرم کے لیے ملزمان کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔

مزید پڑھیں :سندھ میں گندم کی خریداری کا ہدف 9 لاکھ ٹن مقررکردیاگیا

متعلقہ خبریں