اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بیرسٹرعلی ظفرنے کہا ہے کہ شیرانی گروپ نے مخصوص نشستوں کی فہرست دی تھی ایم ڈبلیو ایم نے بھی دی تھی،شیر افضل مروت درست کہہ رہے ہیں کہ ایم ڈبلیو ایم کےساتھ
مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ بر ہم
اتحاد کافیصلہ ہوا تھا، اگلے دن اتحاد کا فیصلہ تبدیل ہوا کچھ لوگ ملے تھےاڈیالا کے باہر اعلان کیاگیا،بانی پی ٹی آئی سے پوچھا تھا جواب ملامیں نے فیصلہ تبدیل نہیں کیاتھا،یہ ہماری غلطی تھی کہ مس
مزید پڑھیں :بشری ٰ بی بی کی بہن نے پی ٹی آئی میں شیر افضل مروت کے کردار پر سوالات اٹھا دیئے
کمیونیکشن کہاں سے اور کیسے ہوئی،نظر آتا ہے کہ سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا فیصلہ درست نہیں تھا،ادھر سنی اتحادکونسل کے سر براہ صاحبزادہ حامدرضا نے کہا ہے کہ
مزید پڑھیں :شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی ورکرز سے معافی مانگ لی
پی ٹی آئی کےدوست اپنےمعاملات گھرمیں ہی حل کریں توبہترہے،پی ٹی آئی ارکان کی سنی اتحادکونسل میں شمولیت کافیصلہ بانی پی ٹی آئی نےکیاتھا،ارکان کی شمولیت کی میری طرف سےکوئی درخواست نہیں کی
مزید پڑھیں :سینیٹ انتخابات ،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع
گئی تھی، انتخابی نشان سےلےکرمخصوص نشستوں تک میرےپاس بتانےکوبہت کچھ ہے،ٹاک شوزمیں باتیں کردیں توکئی لوگ شکل دکھانےکےقابل بھی نہیں رہیں گے،میری کمٹمنٹ بانی پی ٹی آئی کےساتھ
مزید پڑھیں :پاکستان ریلوے نےطویل ترین مال بردار ٹرین چلاکر ریکارڈ قائم کردیا















