اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی بلٹ پرف گاڑی کے ٹائرتبدیل کرنے کیلئے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلب

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ذاتی استعمال کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے ٹائر تبدیل کرنے اور نئی پوشش ومیٹ خریدنے کے لئے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے کے فنڈز مانگ لئے.

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ذاتی استعمال کی سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے ٹائر تبدیل کرنے اور نئی پوشش ومیٹ خریدنے کے لئے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے کے فنڈز مانگ لئے.

اس حوالے سے ایوان وزیراعلیٰ نے سیکرٹری پنجاب کوخط لکھاہے جس میں کہاگیاہے کہ 2کروڑ 73لاکھ روپے کاضمنی بجٹ فوری طور پرجاری کیاجائے.

مزیدپڑھیں:ہمارا فرض ہے عوام کی فلاح کیلئے بھرپور کام کیا جائے، وزیر اعلیٰ سندھ

فنڈز کی منظوری کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے زیراستعمال سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے ٹائر اورمیچنگ میٹ خریدے جائیں گے

متعلقہ خبریں