اہم خبریں

ضمنی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخابات کے بعد ضمنی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع،قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 24 نشستوں پر اپریل میں انتخابات ہونگے، شیڈول رواں ہفتے جاری ہونے کا امکان،

مزید پڑھیں :رمضان کے دوران صحت کے خدشات،سبسڈیز کا از سر نو جائزہ لینے پر زور
الیکشن کمیشن نے واٹر مارک بیلٹ پیپرز کا بندوبست کرلیا،الیکشن کمیشن سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے بعد شیڈول جاری کرے گا،آصف علی زرداری کی صدر بننے کے بعد

مزید پڑھیں :نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی لوٹ مار ، کرپشن کی ہوشرباء داستان منظر عام پرآگئی

این اے 207 کی نشست خالی ،مریم نواز اور علی امین گنڈاپور کے وزیراعلیٰ بننے سے قومی اسمبلی کی نشستیں خالی ہوئیں،شہباز شریف کے وزیراعظم بننے سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست خالی ہیں ۔

مزید پڑھیں :دہشتگردی کا خطرہ یا سینیٹ الیکشن، عمران خان سمیت سیاسی قیدیوں سے ملاقات پر پابندی

متعلقہ خبریں