اہم خبریں

سندھ بلدیاتی انتخابات،پیپلز پارٹی 93 ،جماعت اسلامی 86، تحریک انصاف 40 نشستوں کے ساتھ تیسرے پر ،الیکشن کمیشن نے نتائج جاری کر دیئے

کراچی ( نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن نے کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات میں تمام نشستوں پر نتائج جاری کر دیئے ۔پیپلز پارٹی 93 نشستیں حاصل کر کے پہلے نمبر ، جماعت اسلامی 86 نشستوں کیساتھ دوسرے نمبر جبکہ تحریک انصاف 40 نشستوں کے ساتھ تیسرے پر رہی ۔ مسلم لیگ ن کا 7 نشستوں کے ساتھ چوتھا نمبر رہا ۔جے یو آئی ف 3، ٹی ایل پی 2، آزاد امیدوار 3 اور ایم کیوایم 1 یونین کونسل پر کامیاب رہے ۔۔ الیکشن کمیشن نے کراچی ڈویژن کی 235 یونین کونسلز کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔۔

متعلقہ خبریں