اہم خبریں

پی ٹی آئی کیخلاف کارروائیوں کا صلہ، محسن نقوی کو وفاقی وزیرداخلہ کا عہدہ دینے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو وفاقی سینیٹر بنانے کے بعد وفاقی حکومت میں اہم عہدے پر فائز کرنے کی بازگشت .

سابق چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے اپنے ایک پروگرام میں انکشاف کیا کہ جیسے محسن نقوی نے تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاون کیا اسٹیبلشمنٹ کو پنجاب میں بطور وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کردار بہت پسند آیا۔

مزید یہ بھی پڑھیں:آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ رحیم یار خان ، شمشیر سحر،شمشیرِ صحراکا مشاہدہ

یہ چیز اسٹیبلشمنٹ کو پسند آئی اس لیے اب محسن نقوی کو وفاقی وزیر داخلہ طور پر سامنے لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں

متعلقہ خبریں