اہم خبریں

ن لیگ میں دراڑیں ،مریم نواز کے چہیتے نظر انداز،نواز،شہباز گروپ آمنے سامنے

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئیں،ن لیگ کے فیصلوں میں پنجاب کی قیادت کو نظر انداز کیا جا رہا ہے،ن لیگ کے اجلاس میں رانا ثناء اللہ ، اویس لغاری اور عظمیٰ بخاری کو مدعو ہی نہیں کیا گیا جو دراڑیں پڑنے کا واضح ثبوت ہے،مسلم لیگ ن اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس میں شہباز اور نواز گروپ کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں