اہم خبریں

حیدرآباد،مٹیاری اور دیگر اضلاع کے نتائج کل تک مکمل ہوجائیں گے،چیف الیکشن کمشنر سند ھ اعجازچوہا ن

کراچی ( نیوز ڈیسک )چیف الیکشن کمشنر سند ھ اعجازچوہا ن نے کہا ہے کہ حیدرآباد،مٹیاری اور دیگر اضلاع کے نتائج کل تک مکمل ہوجائیں گے،کراچی میں20سے25فیصد ٹرن آوٹ رہا،کراچی کے ہر ضلع میں 8 آر او ز تعینات کیے گئے ہیں،عام انتخابات اور بلدیاتی انتخابات میں بہت بڑا فرق ہوتاہے،زیادہ یونین کونسلز ہونے کی وجہ سے نتائج تاخیر کا شکارہوئے،24گھنٹوں کے اندر کافی پولنگ اسٹیشنز کے نتائج جاری کیے جاچکےہیں،·انتخابی نتائج کمپائل کرنےکا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں