اہم خبریں

وزیر اعلیٰ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے،اکرم درانی

پشاور( نیوز ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے بدھ کے روز خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ اور صوبائی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے
مزید پڑھیں:اسٹیٹ بنک چین کو قرض ادائیگی کیلئے 1.8 بلین ڈالر کا بندوبست کریگا

دفاتر کے انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ایوان اپنے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج (جمعرات) کرے گا۔ جے یو آئے ایف کے

سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی نے ایم پی اے کی تقریب حلف برداری کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ وزیر اعلیٰ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے

انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ہم اس انتخابی مشق کا بائیکاٹ کرنے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں