کراچی (اے بی این نیوز)ہم نے ووٹ کیلئے سب سے رابطے کئے،اس وقت ملکی صورتحال کے پیش نظر سب کو ساتھ لے کر چلنے کی ضرورت ہے ،رہنما پیپلزپارٹی شرجیل انعام میمن کی
مزید پڑھیں :ہم میچ فکس نہیں ہونے دینگے،شرجیل میمن
میڈیا سے گفتگوکہاپی ٹی آئی قیادت ملک ،جمہوریت اور عوام کو نقصان پہنچا نے کی کوشش کررہی ہے ،حافظ نعیم الرحمن کو کوئی بھی شکایت ہے ان کیلئے قانونی فورم موجود ہے