اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلوچستان میں حکومت سازی سے متعلق ملاقاتوں اور رابطوں میں تیزی،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے پارلیمانی گروپس کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد اسلام آباد میں ہوگا،پیپلزپارٹی وزارت اعلیٰ کیلئے کسی ایک نام پر متفق نہ ہوسکی،
مزید پڑھیں :نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا معاملہ مزید تعطل کا شکار
نواب ثناء اللہ زہری،ظہور بلیدی،میر سرفراز بگٹی اور میر صاد ق عمرانی کی ناموں پر غور،ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو آج وزارت اعلیٰ کیلئے فائنل امیدوارکااعلان کرینگے ،ن لیگ نے گورنراور سپیکر شپ کیلئے نام مرکزی قیادت کو پیش کردیئے















