راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی ہے۔ پتنگ بازی کی موصول شکایات پر فوری کارروائیاں ہو رہی ہیں۔ پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے مساجد میں اعلانات کیے جا رہے ہیں۔ ڈرون کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی سے نگرانی کی جا رہی ہے۔
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
مزیدپڑھیں:پنجاب سے ضمانت کیلئے سب خیبرپختونخواکیوں آجاتے ہیں؟پشاور ہائیکورٹ کا استفسار
پولیس ترجمان کے مطابق شہریوں سے التماس ہے خونی مشغلوں کی حوصلہ شکنی کریں۔















