اہم خبریں

شب برات پر سندھ میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ تعلیم نے 26 فروری کو سندھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26 فروری کو صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی۔

مزیدپڑھیں:مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ نامزد،بلاول بھٹو نے اعلان کردیا

عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا گیا ۔

متعلقہ خبریں