اہم خبریں

ججز کے خلاف ایس جے سی کارروائی جاری رکھ سکتی ہے یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ سنایا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی ) نے ریٹائرڈ ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) کی کارروائی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس سی پی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جج کے خلاف ایک بار کارروائی شروع ہو جائے تو جج کے استعفے سے کارروائی ختم نہیں ہو گی۔

مزیدپڑھیں:الیکشن کمیشن اصل فارم 45 عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے، سلمان اکرم راجا

فیصلے کے مطابق مستعفی جج کے خلاف کارروائی جاری رکھنا جوڈیشل کونسل کا اختیار ہوگا، وفاقی حکومت کی اپیل جزوی طور پر منظور کی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں