اہم خبریں

میثاق پاکستان کرنے کا مطالبہ سامنےآگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )علماء ومشائخ کا ملک کی سیاسی ومذہبی جماعتوں سے میثاق پاکستان کرنے کا مطالبہ،میثاق پاکستان کنونشن کے اعلامیہ کے مطابق افواج پاکستان، عدلیہ اورتمام سیاسی و مذہبی جماعتیں ایک میز پر بیٹھیں، سیاسی جماعتیں ایک

مزید پڑھیں :پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے وزیراعظم کا ہاتھ مضبوط کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

دوسرے کے مینڈیٹ کو تسلیم، انتخابی نتائج کے تنازعات حل کریں، الیکشن کے کامیاب انعقاد پر پاک فوج کے کردار کی تعریف،حافظ طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس میں کہا پاکستان کو اس وقت امن، محبت، یکجہتی سمیت سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے

متعلقہ خبریں