اہم خبریں

اسلام آباد، تین امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط ،جسٹس گل حسن نے ریمارکس دیئے الیکشن کمیشن سے جاننا چاہیں گے کہ کامیاب امیدوار کے نوٹیفکیشن میں اتنی جلد بازی کیوں کی گئی،

مزید پڑھیں :علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے گئے

اگر کمیشن کل شکایات درست قرار دے دیتا ہے تو نوٹیفکیشن کا کیا ہو گا؟نوٹیفکیشن کو الیکشن کمیشن کے درخواستوں پر فیصلے سے مشروط کر دیتے ہیں،عدالت نے پی ٹی آئی کے تینوں امیدواروں کی درخواستیں نمٹا دیں

متعلقہ خبریں