اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کراچی سے لاہور تک ٹرین کا سفر کئی ٹرینوں کے ذریعے کیا جاتا ہے، کراچی سے لاہور ٹرینیںشالیمار ایکسپریس، خیبر میل، علامہ اقبال ایکسپریس، تیزگام، جناح ایکسپریس، پاک بزنس ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، عوام ایکسپریس، شاہ حسین ایکسپریس، اور گرین لائن وغیرہ شامل ہیں،
مزید پڑھیں :پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا
کراچی سے ٹرین ٹکٹ کی قیمتیں۔کراچی سے لاہور کے ٹکٹ کی قیمتیں اس طرح ہیںٹرین کا نام اکانومی 1st سلیپر AC سٹینڈرڈ اے سی پارلر AC بزنس اے سی سلیپرشالیمار ایکسپریس روپے 2800 – روپے 5600 روپے 7450 روپے 8050 روپے 10550خیبر میل روپے 2800 – روپے 5600 روپے 7450 روپے 8050 روپے 10550علامہ اقبال ایکسپریس روپے 2800 – روپے 5600 روپے 7450 روپے 8050 روپے 10550تیزگام روپے 3800 روپے 4850 روپے 6250 روپے 7900 روپے 8700 روپے 11100جناح ایکسپریس روپے 3800 روپے 4850 روپے 6250 روپے 7900 روپے 8700 روپے 11100پاک بزنس ایکسپریس روپے 3800 روپے 4850 روپے 6250 روپے 7900 روپے 8700 روپے 11100قراقرم ایکسپریس روپے 3800 روپے 4850 روپے 6250 روپے 7900 روپے 8700 روپے 11100کراچی ایکسپریس روپے 3800 روپے 4850 روپے 6250 روپے 7900 روپے 8700 روپے 11100عوام ایکسپریس روپے 2800 – روپے 5600 روپے 7450 روپے 8050 روپے 10550شاہ حسین ایکسپریس روپے 3800 روپے 4850 روپے 6250 روپے 7900 روپے 8700 روپے 11100گرین لائن 4250 روپے – روپے 8550 روپے 9650 روپے 10700ٹرین کا کرایہ ہے۔















