کراچی(نیوزڈیسک)اے وی سی سی اور گھوٹکی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران تین مغویوں کو بازیاب کرا لیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ پولیس مقابلے کے بعد 3 مغوی بازیاب کرا لئےگئے۔
پولیس نے بتایا کہ ایک شخص کو کراچی، 2 کو گھوٹکی سے اغوا کیا گیا تھا۔
مزیدپڑھیں:ہم بغیرکسی شرط کےمسلم لیگ ن کوسپورٹ کریں گے،فیصل کنڈی
پولیس کے مطابق مغویوں میں نذر ابڑو، سبحان اور جاوید عمر صدیقی شامل ہیں۔
پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان مغویوں کو کچے کےعلاقے میں لے گئے تھے۔















