اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماڑی پیٹرولیم نے بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے ذخائر دریافت کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے ذخائر دریافت کرلی ۔
اس سے یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی۔

مزیدپڑھیں:عمر ایو ب کو بڑا ریلیف مل گیا

اعلامیے کے مطابق گیس دریافت کرنے کے لیے 2516 میٹر تک کنویں کی کھدائی کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل 11 جنوری 2024 کو ماڑی پیٹرولیم نے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان سے گیس دریافت کرلی تھی۔

متعلقہ خبریں