اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان کی سر گر میاں،ملک بھر میں سیاسی طوفان

لاہور ( اے بی این     )مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی رابطے پرسیاسی طوفان،ن لیگ برہم ،،ن لیگ کے رہنما ، ملک احمد خان نے کہامولانا کی تقاریر سے مجھے ثبوت ملے تھے کہ بانی پی ٹی آئی بیرونی آلہ کار ہیں،مولانافضل الرحمان کہتے تھے بانی پی ٹی آئی سے بات کرناکفرہے ،

مزید پڑھیں :مولانا فضل الرحمان نے بابراعوان سے 2سوالات کے جوابات مانگ لئے

مولانا کے دلائل تھے کہ یہ شخص بہت کمزور عقیدے کا آدمی ہے، سعدرفیق نے کہامولانا فضل الرحمان رکھ رکھاؤ کے حامل بہادر دانشمند سیاسی رہنما ہیں، ان کے مؤقف سے اختلاف کیا جاسکتا ہے احترام سے نہیں۔ پی ٹی آئی نے مولانا کی بہت تضحیک کی، بہتان لگائے گالیاں دیں، آخر کار پی ٹی آئی قیادت کو ان کے پا س حاضر ہونا ہی پڑا

متعلقہ خبریں