اہم خبریں

پی پی پی لاہور کے صدر اسلم گل نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

جمعرات کو جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ دیا تھا۔

مزیدپڑھیں:سانگھڑ اور بدین میں بوگس ووٹنگ کروائی گئی،شازیہ مری کا الزام

انہوں نے کہا کہ استعفیٰ منظور کرنا یا نہ کرنا پارٹی قیادت کی مرضی ہے۔

متعلقہ خبریں